تحریک انصاف نے لاہور کے سرکاری ہسپتال کیلئے بڑا کام کردکھایا
لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف نے ایمرجنسی، آپریشن تھیٹر اور آئی سی یو میں مریض کے علاج معالجے کیلئے استعمال ہونے والی سکر مشین جنرل ہسپتال کو عطیہ کردی۔تحریک انصاف کے ایم پی اے ڈاکٹر مراد راس، رہنما تحریک انصاف عائشہ شاہنواز اور منصور احمد نے جنرل ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر تحریک… Continue 23reading تحریک انصاف نے لاہور کے سرکاری ہسپتال کیلئے بڑا کام کردکھایا