’’پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر ‘‘
اسلام آباد(آن لائن) کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بھی اچھی خبر آگئی، نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی کا 7 سال کا نیا ملٹی ایئر ٹیرف مقررکر دیا ہے۔نیپرا نے2023 تک کے الیکٹرک کیلئے12روپے7 پیسے فی یونٹ کا نیا ٹیرف مقررکر دیا ، کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی موجودہ قیمتوں میں ساڑھے3 روپے فی یونٹ… Continue 23reading ’’پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر ‘‘





































