اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

چارسدہ حملہ،فائرنگ اور بموں کے حملے کے دوران بھی پولیس اہلکارکیا کرتے رہے؟قابل تحسین انکشافات

datetime 22  فروری‬‮  2017

چارسدہ حملہ،فائرنگ اور بموں کے حملے کے دوران بھی پولیس اہلکارکیا کرتے رہے؟قابل تحسین انکشافات

چار سدہ (این این آئی)تنگی کچہری دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکار فضل ربی نے دہشتگردوں کے بارے بتاتے ہوئے کہاہے کہ ’’چادر پہنے دو لڑکے بڑھے جب ان کو کہا کہ چادر اتارو تو انہوں نے چادر نہیں اتاری جس کے بعد میں نے ان پر بندوق تانی تو ان میں سے ایک… Continue 23reading چارسدہ حملہ،فائرنگ اور بموں کے حملے کے دوران بھی پولیس اہلکارکیا کرتے رہے؟قابل تحسین انکشافات

ن لیگ کے اہم لیگی رکن قومی اسمبلی کی نااہلی کا خطرہ،دنیا کس نام سے جانتی ہے اور اصل میں کون ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 22  فروری‬‮  2017

ن لیگ کے اہم لیگی رکن قومی اسمبلی کی نااہلی کا خطرہ،دنیا کس نام سے جانتی ہے اور اصل میں کون ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور( این این آئی)حکمران جماعت کے لودھراں سے کامیاب رکن قومی اسمبلی عبد الرحمان کانجو کی اہلیت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ این اے 155سے درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ رکن اسمبلی نے نے جعلی تعلیمی اسناد بنوا رکھی ہیں جبکہ ان کا اصل نام سردار خان ہے اس لحاظ… Continue 23reading ن لیگ کے اہم لیگی رکن قومی اسمبلی کی نااہلی کا خطرہ،دنیا کس نام سے جانتی ہے اور اصل میں کون ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

پاک فوج رابطے کےلئے کون سی سماجی رابطے کی ویب سائیٹس استعمال کرتی ہے ،ترجمان آئی ایس پی آرنے وضاحت کردی

datetime 22  فروری‬‮  2017

پاک فوج رابطے کےلئے کون سی سماجی رابطے کی ویب سائیٹس استعمال کرتی ہے ،ترجمان آئی ایس پی آرنے وضاحت کردی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان اورآئی ایس پی آر کے ڈی جی میجرجنرل آصف غفورنے کہاہے کہ پاک فوج عوام سے رابطے کےلئے پیغام رسانی کےلئے اپنی آفیشل ویب سائیٹس ٹوئیٹر،فیس بک اورویب سائیٹ کا استعمال کرتی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرنےکہا کہ پاک فوج پیغامات… Continue 23reading پاک فوج رابطے کےلئے کون سی سماجی رابطے کی ویب سائیٹس استعمال کرتی ہے ،ترجمان آئی ایس پی آرنے وضاحت کردی

وزیراعظم کے دورہ ترکی پرعمران خان کی منفرد اندازمیں تنقید

datetime 22  فروری‬‮  2017

وزیراعظم کے دورہ ترکی پرعمران خان کی منفرد اندازمیں تنقید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف جو22فروری بروزبدھ کوترکی کے دوروزہ دورے پرجارہے ہیں ۔ان کے د ورہ ترکی پرپاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک بیان میں کہاہے کہ نوازشریف تودن ترکی کادورہ کرینگے جبکہ ان کے زیراستعمال قومی ائیرلائن کاطیارہ بوئنگ 777ایئرپورٹ پرہی کھڑارہے گا عمران خان نے کہاکہ… Continue 23reading وزیراعظم کے دورہ ترکی پرعمران خان کی منفرد اندازمیں تنقید

پاک افغان لڑائی میں فائدہ کس کا ہوگا؟اے این پی نے افغانستان اورپاکستان دونوں کوانتباہ کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2017

پاک افغان لڑائی میں فائدہ کس کا ہوگا؟اے این پی نے افغانستان اورپاکستان دونوں کوانتباہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی راہنماء سینٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ پاک افغان کشیدگی دونوں ممالک کے مفاد میں نہیں ،فائدہ بھارت اٹھائے گا ،دونوں ممالک ایک جیسی صورتحال سے دوچار ہیں ،دفتر خارجہ میں ’’بابو ازم‘‘ ختم کرکے سفارتی کوششیں بروئے کار لائی جائیں۔منگل کو اپنے بیان… Continue 23reading پاک افغان لڑائی میں فائدہ کس کا ہوگا؟اے این پی نے افغانستان اورپاکستان دونوں کوانتباہ کردیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنمااوررکن صوبائی اسمبلی ملک ظہوراعوان انتقال کرگئے

datetime 21  فروری‬‮  2017

مسلم لیگ (ن) کے رہنمااوررکن صوبائی اسمبلی ملک ظہوراعوان انتقال کرگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمااوررکن صوبائی اسمبلی ملک ظہوراعوان انتقال کرگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ملک ظہوراعوان پی پی 23 چکوال سے ن لیگ کے رکن اسمبلی تھے ۔ ملک ظہوراعوان طویل عرصے سے علیل تھے ۔واضح رہے کہ ملک ظہوراعوان کے بڑے بھائی مشتاق ملک سابق چیرمین پیمرارہے ہیں ۔

سال 2015-16ء ،وفاقی حکومت کی کارکردگی کیسی رہی؟پلڈاٹ نے سروے کے ناقابل یقین نتائج جاری کردیئے

datetime 21  فروری‬‮  2017

سال 2015-16ء ،وفاقی حکومت کی کارکردگی کیسی رہی؟پلڈاٹ نے سروے کے ناقابل یقین نتائج جاری کردیئے

اسلام آباد (آئی این پی )قومی درجہ بندی کے ادارے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹیو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی ( پلڈاٹ) نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی انتظامی کارکردگی میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے،قانون کی حکمرانی ، معیشت کے انتظام ، سماجی اعشاریے ، خدمات کی فراہمی اور انتظامی کارکردگی سمیت نظم ونسق کے… Continue 23reading سال 2015-16ء ،وفاقی حکومت کی کارکردگی کیسی رہی؟پلڈاٹ نے سروے کے ناقابل یقین نتائج جاری کردیئے

پنجاب میں گورنر راج کا نفاذ ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 21  فروری‬‮  2017

پنجاب میں گورنر راج کا نفاذ ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں گورنر راج نافذ کرنے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ صوبائی حکومت دہشتگردی کنٹرول کرنے اور امن و امان .برقرار رکھنے میں… Continue 23reading پنجاب میں گورنر راج کا نفاذ ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

مشہور زمانہ گینگ ریپ کیس کے تمام ملزمان بری کردیئے گئے

datetime 21  فروری‬‮  2017

مشہور زمانہ گینگ ریپ کیس کے تمام ملزمان بری کردیئے گئے

چنیوٹ (آئی این پی)ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد بھلہ نے اغواء کے بعد گینگ ریپ کے تمام ملزمان بری کردیئے تفصیلا ت کے مطابق چنیوٹ کے علاقہ محلہ چنیوٹی کی رہائشی عزیز فاطمہ کو ملزمان بلال ، نواز، صابر ، ثقلیننے اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا تھا ملزمان کے خلاف مقدمہ عزیز فاطمہ… Continue 23reading مشہور زمانہ گینگ ریپ کیس کے تمام ملزمان بری کردیئے گئے