افغانستان کے حملے پر بلوچستان میں شدیدردعمل،مظاہرین افغان قونصلیٹ تک پہنچ گئے
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان متحدہ محاذ نے افغان حکومت اور فورسز کے حملے خلاف احتجاج کیا ، مظاہرین ساروان ہاؤس سے افغان قونصلیٹ تک پہنچ گئے اور افغان فورسز کے خلاف نعرے بازی کی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو بلوچستان متحدہ محاذ نے ساروان ہاؤس سے لیکر افغان قونصلیت تک افغان حکومت اور… Continue 23reading افغانستان کے حملے پر بلوچستان میں شدیدردعمل،مظاہرین افغان قونصلیٹ تک پہنچ گئے









































