جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

شوہرسے روٹھ کرمیکے آنے والی خاتون نے والدکوگلہ دباکرکیوں قتل کرڈالا؟ان کی اس کام میں مددکس نے کی ،دلخراش انکشاف

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )شاہدرہ کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں روٹھ کر میکے آنے والی بیٹی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنے باپ کوگلا دبا کر مار ڈالا۔تفصیلات کے مطابق ملزمہ رابعہ اپنے شوہر سے روٹھ کر میکے آئی ہو ئی تھی باپ اسے گھر جانے پر زور دے رہا تھا،

قاتل رابعہ نے عدنان،رزاق اور افتخار کے ساتھ مل کر اپنے باپ اشرف کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،پولیس نے نعش کو مردہ خانے جمع کرواکر بیٹے کی درخواست پرمقدمہ درج کر لیا۔پو لیس نے لا ش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے بجھو ا کر تفتیش شر وع کر دی ۔تا ہم ملز ما ن فر ار ہو گئے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…