آزاد کشمیرریاست کے لوگ بلند شرح خواندگی پر نازضرور کریں لیکن ۔۔! صدر آزادکشمیر نے قوم کو خوبصورت مثال دیدی
راولاکوٹ (آئی این پی) صدر آزاد جموں کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ آزاد ریاست کے لوگ جہاں بلند شرح خواندگی پر نازں ہیں وہاں ہمیں گرتے ہوئے معیار تعلیم پر پشیمانی بھی ہونی چاہیے ۔ کوالٹی ایجوکیشن کے لیے نجی شعبہ اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے ۔ کشمیر ایجوکیشن فاؤنڈیشن… Continue 23reading آزاد کشمیرریاست کے لوگ بلند شرح خواندگی پر نازضرور کریں لیکن ۔۔! صدر آزادکشمیر نے قوم کو خوبصورت مثال دیدی











































