ریاض پیرزادہ کے بعد قومی اسمبلی کے 8اورصوبائی اسمبلی کے 15ارکان مستعفی ہوجائینگے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرریاض حسین پیرزادہ نے جمعرات کے روزوزیراعظم نوازشریف کواستعفی پیش کر دیاہے اورساتھ ہی قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی مستعفی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی پرگفتگوکرتےہوئے تجزیہ کارمبشرلقمان نے دعوی کیا کہ ریاض پیرزادہ کااستعفی توابھی شروعات ہے۔انہوں نے کہاکہ پاناماکیس کافیصلہ آنے کے بعد ن لیگی صفوں میں ہلچل مچ چکی ہےاورارکان اسمبلی… Continue 23reading ریاض پیرزادہ کے بعد قومی اسمبلی کے 8اورصوبائی اسمبلی کے 15ارکان مستعفی ہوجائینگے











































