’’باکمال لوگ۔۔لاجواب سروس‘‘ پی آئی اے کاپائلٹ دوران پرواز سو گیا۔۔پھر کیا ہوا؟
اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک) پاکستان ائیر لائن کا ایک اور کارنامہ ،بین الاقوامی سیفٹی قوانین کی دھجیاں اُڑا دی گئیں، پائلٹ دوران پرواز سو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نجی ٹی وی دوران پرواز بزنس کلاس میں خواب خرگوش کے مزے لوٹتے طیارے کے پائلٹ کی ویڈیو سامنے لے آیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا… Continue 23reading ’’باکمال لوگ۔۔لاجواب سروس‘‘ پی آئی اے کاپائلٹ دوران پرواز سو گیا۔۔پھر کیا ہوا؟











































