منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

’’الطاف حسین کی پاکستان دشمنی کھل کر سامنے آگئی ‘‘

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)ایم کیو ایم لندن کے سربراہ الطاف حسین کی جانب سے مودی سے مدد کی اپیل اور تقسیم کے پاکستان ہجرت کرکے آنے والے لاکھوں مسلمانوں کی تذلیل کرنے پر ہیومن رائٹس فرنٹ انٹرنیشنل نے برطانویوزیر اعظم کو احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔مراسلے میں ہیومن رائٹس فرنٹ انٹرنیشنل کے سربراہ انسانی حقوق کے علمبردار

صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ برطانوی سرزمین پاکستانیوں کے خلاف استعمال کیے جانے کا نوٹس لیا جائے۔اُنھوں نے مراسلے میں برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانیوں کے جذبات کو مجروح کیا گیا ہے اور اِس حوالے سے برطانیہ الطاف حسین کی زبان بندی کروائے

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…