سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران سونا 27 ڈالر اور خام تیل کی قیمتوں میں 29 سینٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔امریکی مرکزی بینک کی جانب سے گذشتہ ہفتے شرح سود میں پچیس پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا ،جس سے امریکہ میں شرح سود صفر اعشاریہ 75 سے 1 فیصد کے… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ







































