بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم رہنما سے کتنے کلو گرام ’’چرس‘‘ برآمد ہو گئی؟

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

بہاولنگر (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر ضلع کونسل محمد عمر سکھیرا کو ڈیڑھ کلو چرس برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ممبر ضلع کونسل محمد عامر سکھیرا سے چشتیاں روڈ پر ڈیڑھ کلو چرس برآمد ہوئی جس پر انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

اس سے قبل بھی تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے جی ٹی روڈ پر ایل ڈبلیو ایل 9550 گاڑی کو روک کر اس میں سے 5 کلو چرس برآمد کرکے پی ٹی آئی کونسلر ضیاء علی کوحراست میں لے لیا۔چرس برآمد ہونے پر پی ٹی آئی کونسلر ضیاء علی کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…