بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’ڈان لیکس رپورٹ ایگزیکٹو آرڈر‘‘ ’’سیاسی و عسکری پیچا ‘‘چھڑانے کیلئے ن لیگ کی اہم شخصیت سرگرم۔۔ ’’راولپنڈی‘‘ میں رابطےاور ملاقاتیں،کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان لیکس رپورٹ ایگزیکٹور آرڈر کے بعدحکومت و عسکری تنائو کم کرانے کیلئے شہباز شریف سرگرم، چوہدری نثار کو بھی ہاتھ ’’ہولا‘‘رکھنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق ڈان لیکس رپورٹ ایگزیکٹور آرڈر کے بعدحکومت و عسکری تنائو کم کرانےاور دوریاںختم کرانے کیلئے شہباز شریف سرگرم ہو گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی سمانیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف

کےحکومتی و عسکری تنائو اور دوریاں کم کرانے کیلئےاہم شخصیات سے راولپنڈی میں رابطے بھی ہوئے ہیںاور وہ اس حوالے سے ملاقاتیں بھی کر رہے ہیںجبکہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نـثار کو حساس اداروں کے حوالے سے ’’ہاتھ ہولا‘‘رکھنے کا بھی مشورہ دیا گیا ہے۔شہباز شریف کی کوشش ہے کہ سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر آ جائے اور اس کے بعد ڈان لیکس رپورٹ میں آرڈر وزارت داخلہ سے باہمی اتفاق رائے کے بعد جاری ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…