تھائی لینڈ میں بادشاہ کیخلاف بولنا یا لکھنا جرم ہے اور پاکستان میں بادشاہ کون ہے؟سینٹ میں حیرت انگیزصورتحال
اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن وٹیکنالوجی کے اجلاس میں سینیٹر سعید الحسن مندوخیل اور چیئرمین پی ٹی اے اسماعیل شاہ کے درمیان” بادشاہت ” کے معاملے پر دلچسپ مکالمہ، وزیر مملکت انوشہ رحمان سمیت تمام شرکاء مسکرانے پر مجبور ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے… Continue 23reading تھائی لینڈ میں بادشاہ کیخلاف بولنا یا لکھنا جرم ہے اور پاکستان میں بادشاہ کون ہے؟سینٹ میں حیرت انگیزصورتحال











































