تربیلا ڈیم خطرے میں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
تربیلا غازی(آئی این پی) تربیلا ڈیم میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔سیکورٹی کو مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری دی گئیں۔تربیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصوبہ کی تعمیراتی غیر ملکی فرم میں کام کرنے والے چینی افسران کو بھی محتاط رہنے کے احکامات، تربیلا ڈیم کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ سخت… Continue 23reading تربیلا ڈیم خطرے میں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا