ہائی الرٹ،اب ایئرپورٹ جانے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں،پاکستان میں نئی پابندی عائد
کراچی (این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کی موجودہ صورتحال کی پیش نظر ایئرپورٹ پر مسافروں کو لینے اور چھوڑنے کیلئے صرف ایک فرد کو آنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے تمام ایئرپورٹس پر مسافروں کی حفاظت کیلئے سخت سیکیورٹی کے… Continue 23reading ہائی الرٹ،اب ایئرپورٹ جانے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں،پاکستان میں نئی پابندی عائد