منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’تبدیلی آ گئی‘‘سب منہ دیکھتے رہ گئے خیبرپختونخواہ حکومت نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا

datetime 28  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے پشاور کے سرکاری ہسپتالوں میں دوسری شفٹ شروع کرنے کے فیصلے کے بعد مریضوں نے پرائیویٹ ڈاکٹروں کے پاس جانا چھوڑ دیا جس سے شہر کے بہت سے بڑے بڑے ڈاکٹروں کا کاروبار بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا ہے ۔ایک قومی اخبار کے مطابق پشاور کے 3سرکاری ہسپتالوں کے او پی ڈی میں دوسری شفٹ شروع ہونے کے بعد مریضوں نے پرائیویٹ کلینکس پر جانا بند کر دیا ،حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں علاج نہ

صر ف سستا اور معیاری کر دیا ہے کہ بلکہ دیگر سہولتوں میں بھی اضافہ کیا ہے جس سے شہری مطمئن ہیں۔ ان ہسپتالوں میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال ، خیبر ٹیچنگ ہسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس شامل ہیں۔ڈھیری گاؤں کے ڈاکٹر نے اس سلسلے میں بتایا کہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی او پی ڈی میں دوسری شفٹ شرو ع ہونے کی وجہ سے نجی ڈاکٹروں کے پاس مریضوں کے آنے سلسلہ بہت حد تک کم ہو ا ہے ۔”مریض اس ہسپتال میں جاتے ہیں جہاں وہ 10روپے کی سلپ پر اپنا علاج کرا سکیں “۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…