اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

گستاخانہ موادکی تشہیرکامعاملہ،فیس بک نے تحفظات دورکرانے کی یقین دہانی کرادی ،چوہدری نثار

datetime 28  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ گستاخانہ موادکی تشہیرکامعاملہ انتہائی حساس قسم کاہے ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثارعلی خان نے کہاکہ فیس بک کے نائب صدرنے ہمارے خط کاجواب دے دیاہے ۔فیس بک کے نائب صدرنے اپنے جوابی خط میں کہاہے کہ

ہمیں پاکستان اورمسلمانوں کے تحفظات کااحساس ہے اورہم اس حساس معاملے کوسنجیدگی سے لے رہے ہیں ۔چوہدری نثارعلی خان کہاکہ فیس بک ہمارے تمام تحفظات دورکرے گی ۔۔ چوہدری نثارنے کہا کہ پچھلے دوتین دنوں میں ہم نے36پیچزاور 45سائٹس کوبلاک کیاگیاہے اوراس معاملے پرکوئی دبائوبرداشت نہیں کیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…