ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

آصف علی زرداری میرے حلقے چکری میں جلسہ کرناچاہتے ہیں توان کوخوش آمدیدکہوں گا،چوہدری نثار

datetime 28  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کسی جماعت پرجلسہ کرنے پرکوئی پابندی نہیں ہے ۔آصف علی زرداری میرے حلقے چکری میں جلسہ کرناچاہتے ہیں توان کوخوش آمدیدکہوں گا۔انہوں نے کہاکہ اگرآصف علی زرداری چاہیں توان کواپنے آبائی

گھرمیں چائے پربھی بلائوں گا۔چوہدر ی نثارعلی خان نے کہاکہ آصف علی زرداری سے میری ذاتی دشمنی نہیں بلکہ صرف سیاسی مخالفت ہے انہوں نے کہاکہ سیاسی مخالفت کایہ مطلب نہیں کہ ہم اپنی روایات ہی بھول  گئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ آصف علی ز رداری سے صرف سیاسی مخالفت ہے اس کوکوئی غلط رنگ نہ دیاجائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…