سوات اورملاکنڈمیں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈ یسک) صوبہ خیبرپختونخواکے اضلاع مالاکنڈاور سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مالاکنڈ، سوات اوران کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔زلزلے کے جھٹکےمحسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے ۔آخری اطلاعات تک زلزلے کی… Continue 23reading سوات اورملاکنڈمیں زلزلے کے جھٹکے







































