اہم بھارتی شہر دھماکوں سے گونج اُٹھا
آگرہ(آئی این پی)بھارتی شہر آگرہ کے کینٹ ریلوے سٹیشن پر دو دھماکے ہوئے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق داعش کی تاج محل کو اڑانے کی دھمکی کے بعد آگرہ کینٹ ریلوے سٹیشن کو نشانہ بنایا گیا ہے اور دودھماکے کیے گئے ہیں ۔پولیس کا کہنا ہے کہ پہلا دھماکہ اس وقت ہوا جب کینٹ ریلوے… Continue 23reading اہم بھارتی شہر دھماکوں سے گونج اُٹھا







































