منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان کی پریس کانفرنس میں بدنظمی

datetime 29  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈ یسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان آج جب  بنی گالہ میں پریس کانفرنس کررہے تھے ، ن لیگ اورپی پی پی کی کرپشن پرخوب تنقید کررہے تھے کہ اس دوران  وقفہ سوالات کے دوران ان کے ساتھ کھڑے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماعلیم خان نے کرپشن کے بارے میں سوال پرایک

نجی ٹی وی کے صحافی سے الجھ پڑے اوراس کوگریبان سے پکڑلیا۔اورغصے میں کہاکہ اگرآپ کوپانچ مرلے کاپلاٹ چاہیے تومیں آپ کودے دیتاہوں اس پیشکش پرپریس کانفرنس میں بدنظمی ہوگئی ۔صحافی نے بنی گالہ میں زمینوں پرقبضے کاسوال کیاتھا۔جس پرعلیم خان نے صحافی کوپکڑلیااوراس سے گتھم گتھاہوگئے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…