ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

میرا تفتیشی آفیسر مجھے کہتا ہے کہ ۔۔۔۔! ڈاکٹر عاصم حسین نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 19  فروری‬‮  2017

میرا تفتیشی آفیسر مجھے کہتا ہے کہ ۔۔۔۔! ڈاکٹر عاصم حسین نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر پیٹرولیم سندھ اور پی پی رہنماء ڈاکٹر عاصم کرپشن کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں کے سامنے پھٹ پڑے۔ کہتے ہیں تفتیشی افسر مجھے لالو کھیتی کہہ کر طعنے دیتا ہے۔ ایسے افسر کی تعیناتی سے انصاف نہیں مل سکتا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم کےخلاف17ارب کےکرپشن ریفرنس… Continue 23reading میرا تفتیشی آفیسر مجھے کہتا ہے کہ ۔۔۔۔! ڈاکٹر عاصم حسین نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

’’دہشت گردی کی حالیہ لہر ‘‘ ہنگامی بنیادوں پر 348 پھانسیوں کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 19  فروری‬‮  2017

’’دہشت گردی کی حالیہ لہر ‘‘ ہنگامی بنیادوں پر 348 پھانسیوں کا فیصلہ کر لیا گیا

راولپنڈی(آن لائن)حکومت نے دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد دہشگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ملک بھر کی جیلوں میں موجود348 قیدیوں کی پھانسی کی سزائوں پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ سمیت ملک بھرکی جیلوں میں پھانسی کی سزائوں کے منتظر سنگین ترین مقدمات کے 138… Continue 23reading ’’دہشت گردی کی حالیہ لہر ‘‘ ہنگامی بنیادوں پر 348 پھانسیوں کا فیصلہ کر لیا گیا

نئی تاریخ رقم،پاکستان اورچین کے درمیان فاصلہ تین گھنٹے سے کم ہوکر ایک گھنٹہ ہوگیا

datetime 19  فروری‬‮  2017

نئی تاریخ رقم،پاکستان اورچین کے درمیان فاصلہ تین گھنٹے سے کم ہوکر ایک گھنٹہ ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی) قراقرم ہائی وے کا مشرقی حصہ تعمیر نو کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، پاکستان اور چین کے درمیان فاصلہ تین گھنٹے سے کم ہوکر ایک گھنٹہ رہ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قراقرم کا یہ حصہ چین کے صوبے سنکیانگ کو پاکستان سے ملائے گا ۔… Continue 23reading نئی تاریخ رقم،پاکستان اورچین کے درمیان فاصلہ تین گھنٹے سے کم ہوکر ایک گھنٹہ ہوگیا

سانحہ سیہون شریف۔۔۔گیارہ لاشیں۔۔۔افسوسناک انکشاف

datetime 19  فروری‬‮  2017

سانحہ سیہون شریف۔۔۔گیارہ لاشیں۔۔۔افسوسناک انکشاف

سیہون (این این آئی)سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار میں خودکش حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔حملے میں جاں بحق 11 افراد کی لاشوں کی شناخت اب تک نہ کی جاسکی۔شواہدجمع کرنے کے بعد لعل شہبازکے مزار کااحاطہ صاف کردیاگیاہے۔جمعرات کی شام درگاہ لال شہبازقلندر میں ہونیوالے خوف ناک دھماکے نے ہرایک کو غمگین… Continue 23reading سانحہ سیہون شریف۔۔۔گیارہ لاشیں۔۔۔افسوسناک انکشاف

سیہون شریف حملہ دو سال بعد بدترین دہشتگردی کا واقعہ ،پاکستان کی معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟ امریکی جریدے بلوم برگ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2017

سیہون شریف حملہ دو سال بعد بدترین دہشتگردی کا واقعہ ،پاکستان کی معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟ امریکی جریدے بلوم برگ نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور( این این آئی)امریکی جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے باوجود پاکستان میں سرمایہ کاری کی فضا متاثر نہیں ہو گی، چین کی پاکستان میں 55 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ غیرملکی پاکستان کا رخ کرتے رہیں گے۔امریکی جریدے بلوم برگ نے سیہون شریف پر حملے کو… Continue 23reading سیہون شریف حملہ دو سال بعد بدترین دہشتگردی کا واقعہ ،پاکستان کی معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟ امریکی جریدے بلوم برگ نے بڑا دعویٰ کردیا

مردم شماری میں تاخیر ،الیکشن کمیشن نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2017

مردم شماری میں تاخیر ،الیکشن کمیشن نے اہم ترین اعلان کردیا

لاہور (این این آئی )سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ اگر مردم شماری میں تاخیر ہوئی تو انتخابات موجودہ حلقہ بندیوں کے مطابق ہی ہوں گے ، شفافیت کو زیادہ سے زیادہ یقینی بنانے کے لئے2018 ء کے عام انتخابات میں ریکارڈ سول انتظامیہ کی بجائے الیکشن کمیشن اپنے پاس… Continue 23reading مردم شماری میں تاخیر ،الیکشن کمیشن نے اہم ترین اعلان کردیا

چوہدری نثار کا ہسپتال میں آپریشن مکمل

datetime 19  فروری‬‮  2017

چوہدری نثار کا ہسپتال میں آپریشن مکمل

لاہور (این این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خاں کا لاہور کے مقامی ہسپتال میں آنکھ کا میاب آپریشن کیا گیا،ڈاکٹرز نے چند روز آراکامشورہ دیدیا ہوگیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خاں کی آنکھ میں گزشتہ چند ماہ سے تکلیف تھی جس پر انہوں نے… Continue 23reading چوہدری نثار کا ہسپتال میں آپریشن مکمل

تمام درگاہیں بند کرنے کا اعلان

datetime 18  فروری‬‮  2017

تمام درگاہیں بند کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)محکمہ اوقاف سندھ نے سیکورٹی فراہم نہ کئے جانے تک صوبے بھر کی درگاہیں بند رکھنے کا اعلان کر دیا دوسری جانب درگاہوں کی بندش کے خلاف سنی تحریک نے شہر کے مختلف علاقوں میں دھرنا دینے کی دھمکی دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق سہیون میں درگاہ سید عثمان مروندی المعروف لعل… Continue 23reading تمام درگاہیں بند کرنے کا اعلان

کراچی میں بلاول ہاؤس کے قریب ڈپٹی کمشنر کے ساتھ وہ ہوگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 18  فروری‬‮  2017

کراچی میں بلاول ہاؤس کے قریب ڈپٹی کمشنر کے ساتھ وہ ہوگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

کراچی(این این آئی)بلاول ہاؤس کے قریب نامعلوم افراد نے ڈپٹی کمشنر سجاول فیصل سجاد سے گاڑی چھین لی ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے بلاول ہاؤس کلفٹن کے قریب سے ڈپٹی کمشنر سجاول کی گاڑی اسلحے کے زور پر چھین لی گئی۔ ابتدائی معلومات میں پولیس نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈیپارٹمنٹ سجاول فیصل… Continue 23reading کراچی میں بلاول ہاؤس کے قریب ڈپٹی کمشنر کے ساتھ وہ ہوگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا