منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

مخصوص گاڑیوں کیلئے موٹر وے بند کرنے کا فیصلہ

datetime 28  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) موٹروے اورایکسائز پولیس موٹروے پر غیرنمونہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کریں گی‘غیرنمونہ نمبرپلیٹ والی گاڑیاں موٹر وے پرداخل نہیں ہو سکیں گی۔ایڈیشنل ڈی جی ایکسائز مسعودالحق نے لاہورسمیت پنجاب بھرکے ڈائریکٹرزکو مراسلہ جاری کیا ہے کہ موٹروے پولیس کے ساتھ ملکر

ناکے لگائے جائیں اور غیرنمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کو موٹروے پر داخل نہ ہونے دیا جائے اور انکی نمبر پلیٹس اتارلی جائیں۔اس سے پہلے بھی موٹروے پولیس نے پنجاب بھر سے غیرنمونہ نمبرپلیٹس کیخلاف بیس مارچ سے کریک ڈاون شروع کررکھا ہے۔جبکہ یہ کریک ڈائون جاری رکھنے کافیصلہ کیاگیاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…