سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اہم مسلم لیگی وزیر پر برس پڑے سخت کارروائی کرنے کا دھماکے دار اعلان کر دیا
اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وفاقی وزراء کی عدم حاضری پر اسپیکر سردار ایاز صادق برہم ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وفاقی وزراء کی عدم حاضری پر اسپیکر سردار ایاز صادق برہم ہو گئے اور کہا کہ عام طور پر ایوان میں حکومت کے… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اہم مسلم لیگی وزیر پر برس پڑے سخت کارروائی کرنے کا دھماکے دار اعلان کر دیا







































