منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

شناختی کارڈ میں ولدیت کا مسئلہ۔۔ کیس عدالت میں جا پہنچا ۔۔ کیا فیصلہ ہونے جا رہا ہے ؟

datetime 28  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) خواجہ سرائوں کے شناختی کارڈ پر ولدیت کا مسئلہ ، نادرا کے خلاف اہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر۔ تفصیلات کے مطابق آسیہ نامی خواجہ سرا نےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اس نے شناختی کارڈ میں والد کی جگہ گرو کا نام لکھوایا لیکن اب نادرا حکام کارڈ ری نیو نہیں کر رہے۔

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ شناختی کارڈ میں ولدیت کے خانے میں کس کا نام لکھا جائےکچھ نہیں بتایا جا رہا کہ آیاباپ کا نام لکھا جائےیا گرو کا۔ درخواست کی سماعت کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی نادرا کو طلب کر لیا ہے اور ہدایت دی ہے کہ وہ عدالت کو اس بارے میں واضح بتائیں کہ خواجہ سرا ولدیت کے خانے میں گرو کا نام لکھوا سکتے ہیں یا نہیں۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…