پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

’’اب آپ کا مزید ساتھ نہیں دے سکتا‘‘ عام انتخابات سے قبل بڑا سیاسی دھچکا، اہم رہنما اور دوست نے ن لیگ سے راہیں جدا کر لیں

datetime 28  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف دورہ حیدرآباد کے درپردہ اصل مشن میں ناکام رہے۔ راحیلہ مگسی کے گھر کھانے کے دوران ممتاز بھٹو کو مناتے رہے مگر وہ نہ مانے۔ تفصیلات کے مطابق دورہ حیدرآباد کے درپردہ وزیراعظم دراصل سندھ میں ناراض حلیف سیاسی جماعتوں اور شخصیات کو منانے کے مشن پر تھے اس سلسلہ میں راحیلہ مگسی کے گھر کھانے کے دوران وزیراعظم نے ممتاز بھٹو کو اپنے

ساتھ بٹھایا اور کہا کہ آپ بڑے ہیں آپ کو ساتھ لے کر چلیں گے لیکن ممتاز بھٹو نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب ہم آپ سے ملنے کیلئے وقت مانگتے تھے آپ کے پاس ہمارے لئے وقت نہیں تھا اور اب ہمارے پاس آپ کے لئے وقت نہیں۔ ہمارے درمیان باہمی احترام اور محبت کا رشہ قائم ہے اور رہے گا مگر سیاسی طور پر ہم اپنے راستے آپ سے جدا کر چکے ہیں اور آپ کو سندھ میں کسی صورت کندھا دینے کیلئے تیار نہیں۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…