بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ڈان لیکس کی خبر پڑھتے ہی حامد میر نے شہباز شریف کو فون کرکے کیا کہا؟

datetime 4  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یوم آزادی صحافت کے حوالے سے ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’کل تک ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر کے اہم انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق حامد میر نے کہا ہے کہ ڈان لیکس کی خبر ٹھیک تھی لیکن اس خبر کا ایک حصہ میرے خیال میں ٹھیک نہیں تھا۔ وہ حصہ یہ کہ شہباز شریف کی اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی سے تلخ کلامی ہوئی ہے۔

حامد میر نے کہا کہ میں نے ڈان پر خبر پڑھتے ہی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو فون کرکے پوچھا کہ کیا آپ نے ایسا کہا ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا نہیں، حامد میر کا مزید کہنا تھا کہ میں بھی اسی بات پر حیران ہوا تھا کہ شہباز شریف ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ تلخ کلامی کیسے کر سکتے ہیں؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…