بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان سے پاکستان پر ایک اور حملہ سرحدی علاقے میں کتنے زخمی ہو گئے

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صدر کی جانب سے دورہ پاکستان ملتوی ہونے کے بعد افغانستان کی طرف خوشگوار تعلقات کو خراب کرنے کا ایک اور واقعہ دیکھنے میں آیاہے رات گئے چمن میں افغان فورسز کی جانب سے

فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ پاکستانی علاقے میں کی گئی، جس میں 3بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جن میں کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…