اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی سیاست کو ناکام بنانے کیلئے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان سیاسی درجہ حرارت جان بوجھ کر بڑھایا گیا ۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے
پروگرام میں جب اینکر نےسینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ سے سوال پوچھا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ حکومت اور اپوزیشن کی بڑی جماعت پیپلزپارٹی آپس میں ملے ہوئے اور ان کے درمیان ڈیل ہو چکی ہے جس کے تحت دونوں جماعتیں نورا کشتی کر رہی ہیں، نواز شریف میمو گیٹ پر بات نہیں کرتے اور زرداری ڈان لیکس پر تو کیا یہ پاکستان کی عوام کے ساتھ ہاتھ نہیں کیا جا رہا ؟۔ اس سوال کے جواب میں سہیل وڑاسینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی اس بات میں کچھ سچائی اور کچھ مبالغہ آرائی شامل ہے ۔مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان حالیہ سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ دراصل پی ٹی آئی کی سیاست کو ناکام بنانے کیلئے ہے۔ دونوں جماعتوں کا خیال ہے کہ اس سیاسی تکنیک کے ذریعے وہ عمران خان کی پنجاب مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان حالیہ سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ دراصل پی ٹی آئی کی سیاست کو ناکام بنانے کیلئے ہے۔ دونوں جماعتوں کا خیال ہے کہ اس سیاسی تکنیک کے ذریعے وہ عمران خان کی پنجاب میں مقبولیت کو ختم اگر نہ کر سکے تو کم ضرور کر دینگےمیں مقبولیت کو ختم اگر نہ کر سکے تو کم ضرور کر دینگے۔