ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

’’پاک فوج زندہ باد ‘‘

datetime 30  مارچ‬‮  2017 |

رولپنڈی (آ ئی این پی )بنوں جیل توڑنے اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد کو پھانسی دیدی گئی ۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق طاہر نامی دہشت گرد کو ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں پھانسی دے دی گئی جو بنو ں جیل توڑنے اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا ۔ان کا کہنا تھا کہ دہشتگرد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سرگرم رکن تھا ۔ طاہر ولد میرشاہ جہاں

دہشت گردی سے متعلق گھناؤ نے جرائم کے ارتکاب میں ملوث تھا ،مجرم کا فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا ۔جیل توڑنے کے واقعے میں دہشت گردوں کی بڑی تعداد جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی تھی مجرم دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں بھی ملوث تھا جس میں ایک سپاہی شہید اور ایک زخمی بھی ہوا مجرم نے ر عدالت کے سامنے اپنے جرائم کا اعتراف کیا جس پر اسے سزاے موت سنائی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…