منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

امریکیوں کو ویزوں کے اجرا کے معاملے میں نرمی،وزیرداخلہ نے حقیقت بتادی

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) ترجمان وزارت داخلہ نے کہاہے کہ امریکیوں کو ویزوں کے اجرا کے معاملے میں کوئی نرمی نہیں برتی جارہی اس حوالے سے پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک کا بیان سراسر غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے۔سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے چند روز قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت کی جانب سے ہم پر تو تنقید کی جاتی ہے تاہم امریکیوں کو ویزے دینے کا سلسلہ تو اب بھی جاری ہے ٗایک طرف اتحادی

سپورٹ فنڈ لیا جارہا ہے اور جب تک امریکا سے امداد لی جائیگی امریکیوں کو ویزے بھی ملتے رہیں گے۔وزارت داخلہ نے رحمان ملک کے ویزوں کے اجرا سے متعلق بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیرداخلہ کا بیان غلط اورجھوٹ پر مبنی ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ویزوں کے اجرا کا اتحادی سپورٹ فنڈز سے کوئی تعلق نہیں جب کہ رحمان ملک کو یہ بھی علم نہیں کہ کولیشن سپورٹ فنڈ بند ہوچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…