جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

کون سے اسلامی ملک کے وزیراعظم 3اپریل سے پاکستان کادورہ کرینگے؟ ،صدر،وزیراعظم سے نہیں بلکہ کن سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے ،حیران کن تفصیلات جاری

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) ملائشیا کے سابق وزیر اعظم 3اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے ، عمران خان اور پرویز خٹک سے ملاقات ہو گی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملائشیا کے سابق وزیر اعظم 3اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے اور چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کریں گے ۔عبداللہ احمدبداوی ملائشیامیں حلال انڈسٹری ڈیوپلمنٹ کارپوریشن کے پیٹرن ان چیف ہیں۔خیبر پختونخواحکومت کے ذرائع نے بتایا کہ ملائشیا کے

سابق وزیر اعظم اور عمران خان کی ملاقات میں خیبرپختونخواہ میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا ٗ ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کے دورے سے خیبر پختونخوا میں ترقی کی نئی راہیں کھلے گی۔ملائیشیا کے سابق وزیراعظم 4 اپریل کو پشاور بھی آئینگے اور وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک سے ملاقات کرینگے ٗعبداللہ احمدبداوی صوبائی حکومت کے ساتھ سرمایہ کاری کے مختلف مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کرینگے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…