پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

پاک افغان سرحد،افغان فورسز نے اپنے رنگ دکھانا شروع کردیئے،ہزاروں افراد پھنس گئے

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چمن(آئی این پی )پاک افغان سرحد بارڈر پید ل آمدروفت کیلئے کئی گھنٹے بند رہا، مسافروں اور مقامی تاجر وں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد باب دوستی کے مقام پر کئی گھنٹے پید ل آمدروفت کیلئے بند رہا آمدہ اطلاعات کے مطابق پاک افغان سرحدکو افغان سیکورٹی فورسز کی جانب سے اس الزام کے بعد بند کیاگیاکہ پاکستانی سیکورٹی فورسز افغان شہریوں سے اصلی دستاویزات چیک کررہے ہیں جبکہ

سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق دستاویزات کی چیکنگ معمول کے مطابق جاری ہیں اور پاکستانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے کوئی دوسرا شرط نہیں رکھا گیاہے جو پاک افغان سرحد کی بندش کا سبب بن سکے ۔دریں اثناء پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث دونوں جانب ہزاروں مسافر پھنس گئے ۔ پاک افغان سرحد کو دونوں ملکوں کے سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ حکام کے درمیان مذاکرات کے بعد واپس پیدل آمدروفت کیلئے کھول دیاگیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…