عوام اب ایک اورکام نہیں کرسکیں گے، پنجاب میں بڑی پابندی لگانے کی تیاریاں مکمل
لاہور (آئی این پی) حکومت پنجاب نے فوری طورپر وال چاکنگ اور پوسٹر لگانے پر پابندی لگانے بارے حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے تاکہ شہروں کی خوبصورتی کو اس وال چاکنگ اور پوسٹر سے داغدار نہ ہونے دیا جائے۔اس سلسلے میں تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز،چیف افسران، میونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل اور میٹرو پولیٹین… Continue 23reading عوام اب ایک اورکام نہیں کرسکیں گے، پنجاب میں بڑی پابندی لگانے کی تیاریاں مکمل





































