اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

چوتھی قوت بھی میدان میں آگئی،آئندہ انتخابات کیلئے 7اہم جماعتوں کا اتحاد،سیاسی منظر نامہ یکسر تبدیل 

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) دینی جماعتوں کے درمیان انتخابی اتحاد کیلئے آئندہ ماہ اپریل کے وسط میں بات چیت کا قوی امکان ہے ، کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی بڑی دینی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے 7,8,9مارچ کو پشاور میں بین الاقوامی اجتماع کے بعد دینی جماعتوں کے اس وسیع تراتحاد کے لئے مذاکرات شروع ہوں گے اور اپریل کے وسط میں اس حوالے سے کمیٹیاں قائم کردی جائیں گی ۔ ذرائع

کا دعویٰ ہے کہ اس اتحاد میں پاکستان کی چیدہ چیدہ سات دینی جماعتیں شامل ہوں گی اور ملک بھر میں انتخابات کے حوالے سے باہمی تعاون کیا جائے گا ۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ امیدوار، پنجاب کے اہم حلقوں اور اندرون سندھ کراچی وحیدرآباد کے حلقوں میں وسیع تر انتخابی تعاون کا طریقہ کار وضع کیا جائے گا ۔ کمیٹیاں سفارشات مرتب کریں گی یہ مرحلہ مکمل ہونے پر دینی جماعتوں کے وسیع تر اتحاد کا اعلان کردیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…