کوئٹہ (آئی این پی)کوئٹہ میں مردم شماری کے دوران پولیس نے 22 افغان باشندے گرفتار کرلئے ‘ فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں مردم شماری کے د وران 22 افغان باشندے گرفتار
کئے گئے ہیں۔ افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔