پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مہلت ختم ۔۔موٹروے پرایسی گاڑیاں نہیں چل سکتیں ،عمل درآمد شروع کردیاگیا

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے پولیس نے موٹروے پرایسی تمام گاڑیوں کےخلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے جن پرغیرنمونہ نمبرپلیٹس لگی ہوئی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ دنوں غیرنمونہ نمبرپلیٹس والے گاڑی مالکان کوآگاہ کیاگیاتھاکہ وہ کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس لگوائیں ورنہ ان کو گاڑی موٹروے پرچلانے کی

اجازت نہیں دی جائے گی اوراگرگاڑی موٹروے پرآبھی گئی تواس کوبندکردیاجائے گا اب موٹروے پولیس کی جانب سے باقاعدہ کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے اور غیر نمونہ اور جعلی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کوجرمانے کئے جارہے ہیں اورکئی گاڑیوں کو غیرنمونہ نمبرپلیٹس کی وجہ سے موٹروے پرداخل ہونے سے روک دیاگیاہے ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…