‘‘بس بہت ہوا ‘‘ یہ کام نہیں ہوا ۔۔ فیس بک بند کر نے کا حکم
اسلام آباد(آن لائن)سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ فیس بک انتظامیہ تعاون نہیں کرتی تو اسے پاکستان میں بند کردیں،فیس بک والے کما بھی ہم سے رہے ہیں اور جوتیاں بھی ہمیں ہی مار رہے ہیں،حکومت کو حکم دے سکتے… Continue 23reading ‘‘بس بہت ہوا ‘‘ یہ کام نہیں ہوا ۔۔ فیس بک بند کر نے کا حکم







































