پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

پاک فوج کا ’’آپریشن رد الفساد‘‘ کتنی بڑی تعداد میں اہم گرفتاریاں ہو گئیں؟

datetime 23  فروری‬‮  2017

پاک فوج کا ’’آپریشن رد الفساد‘‘ کتنی بڑی تعداد میں اہم گرفتاریاں ہو گئیں؟

راولپنڈی (آن لائن) پاک فوج کا ملک بھر میں آپریشن ’’رد الفساد‘‘ کا آغاز فسادیوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ راولپنڈی میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے آپریشن رد الفساد‘ کا آغاز کرتے ہوئے 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ ڈھوک حسو سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔آپریشن کےدوران… Continue 23reading پاک فوج کا ’’آپریشن رد الفساد‘‘ کتنی بڑی تعداد میں اہم گرفتاریاں ہو گئیں؟

’’ہنگامی صورتحال ‘‘ ملک کی معروف ترین جیل کا کنٹرول پاک فوج نے سنبھال لیا۔۔ ہیلی کاپٹرز کو تیار رہنے کا حکم

datetime 23  فروری‬‮  2017

’’ہنگامی صورتحال ‘‘ ملک کی معروف ترین جیل کا کنٹرول پاک فوج نے سنبھال لیا۔۔ ہیلی کاپٹرز کو تیار رہنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ممکنہ دہشتگردی کے پیش نظر پاک فوج اور رینجرز نے اڈیالہ جیل کا کنٹرول سنبھال لیا۔تین کلو میٹر تک نگران کیمرے نصب کر کے مانیٹرنگ شروع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ممکنہ دہشتگرد حملے کے پیش اڈیالہ جیل کی سکیورٹی اور کنٹرول پاک فوج اور رینجرز نے سنبھال لیا ہے… Continue 23reading ’’ہنگامی صورتحال ‘‘ ملک کی معروف ترین جیل کا کنٹرول پاک فوج نے سنبھال لیا۔۔ ہیلی کاپٹرز کو تیار رہنے کا حکم

موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا , محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں… Continue 23reading موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

سینکڑوں بھارتی پاکستان پہنچ گئے

datetime 23  فروری‬‮  2017

سینکڑوں بھارتی پاکستان پہنچ گئے

لاہور(آن لائن ) بھارت سے 200سے زائد ہندویاتریوں کا وفد واہگہ کے راستے لاہورپہنچ گیا۔ واہگہ پر متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق سیکرٹری ہندوئوں کے متبرک مقامات اور ہندو کونسل کے رہنما نے ہندوئوں یاتریوں کا خیر مقدم کیا۔ واہگہ بارڈر پر وفد کے قائدین کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور… Continue 23reading سینکڑوں بھارتی پاکستان پہنچ گئے

فضائی بیڑے کی تجدید،بڑے حملوں سے حفاظت،پاکستان نے دواہم ملکوں کو بڑا آرڈر دیدیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

فضائی بیڑے کی تجدید،بڑے حملوں سے حفاظت،پاکستان نے دواہم ملکوں کو بڑا آرڈر دیدیا

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان نے اطالوی کمپنی کو اضافی آگسٹا اے ڈبلیو 139 ہیلی کاپٹرز کی خریدار ی کا آرڈر دے دیا تاہم یہ بات واضح نہیں کہ کتنے ہیلی کاپٹرز خریدے جائیں گے۔اطالوی ایرواسپیس و دفاعی کمپنی لیونارڈو فن مکینیکا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی جانب سے آگسٹا… Continue 23reading فضائی بیڑے کی تجدید،بڑے حملوں سے حفاظت،پاکستان نے دواہم ملکوں کو بڑا آرڈر دیدیا

دہشت گردوں کے نیٹ ورک کی تباہی،امریکہ نے پاکستان کوبڑی یقین دہانی کرادی

datetime 23  فروری‬‮  2017

دہشت گردوں کے نیٹ ورک کی تباہی،امریکہ نے پاکستان کوبڑی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (این این آئی) امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو تباہ کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرتا رہے گا۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو یہاں سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری سے ملاقات کے دوران کہی۔امریکی سفیر نے پاکستان بھر میں ہونے… Continue 23reading دہشت گردوں کے نیٹ ورک کی تباہی،امریکہ نے پاکستان کوبڑی یقین دہانی کرادی

حکومت کو بڑا جھٹکا،8سینیٹرز الگ ہوگئے

datetime 23  فروری‬‮  2017

حکومت کو بڑا جھٹکا،8سینیٹرز الگ ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی) فاٹا کے سینیٹرز نے حکومتی بنچز سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔سینیٹر ہدایت اللہ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے 8سینیٹرز نے حکومتی بنچز چھوڑنے کا متفقہ فیصلہ کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمانی لیڈرہدایت اللہ کی سربراہی میں فاٹا سینیٹرز نے اپنے… Continue 23reading حکومت کو بڑا جھٹکا،8سینیٹرز الگ ہوگئے

سانحہ سیہون، خودکش بمبار اکیلا نہیں تھا، حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  فروری‬‮  2017

سانحہ سیہون، خودکش بمبار اکیلا نہیں تھا، حیرت انگیزانکشافات

کراچی(آئی این پی)سیہون دھماکہ کرنے والا خودکش بمبار مزار میں اکیلا نہیں تھا، بمبار کے دو دروازوں سے داخلے میں ناکام ہونے پر 3 سہولت کار مدد کو آئے۔بدھ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق سیہون دھماکہ کرنے والا خودکش بمبار مزار میں اکیلا نہیں تھا۔ دو دروازوں سے داخل ہونے میں ناکامی پر… Continue 23reading سانحہ سیہون، خودکش بمبار اکیلا نہیں تھا، حیرت انگیزانکشافات

آپریشن رد الفساد ، فتویٰ دیدیاگیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

آپریشن رد الفساد ، فتویٰ دیدیاگیا

لاہور(آئی این پی)پچاس مفتیان کرام نے بھی آپریشن رد الفساد کے حق میں فتوی دیدیا۔بدھ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق50 مفتیان کرام نے بھی آپریشن ردالفساد کے حق میں فتوی جاری کر دیا ہے ۔ فتوے میں کہا گیا ہے کہ بدامنی پھیلانے والے فساد فی الارض کے مرتکب ہو رہے ہیں اور… Continue 23reading آپریشن رد الفساد ، فتویٰ دیدیاگیا