پاک سرزمین پارٹی میں خوشیوں کا سماں, کون پارٹی میں شامل ہو گیا ؟
کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی عبداللہ شیخ نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیاہے۔بدھ کو کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مصطفی کمال نے کہا کہ ہم اپنی غلطیاں تسلیم کرنے والے لوگ ہیں، لوگ اپنا موقف فائدہ دیکھ کربدل لیتے ہیں، ہم پرامتحانات، تکالیف اور… Continue 23reading پاک سرزمین پارٹی میں خوشیوں کا سماں, کون پارٹی میں شامل ہو گیا ؟







































