جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

لیگی رکن اسمبلی کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار

datetime 8  مئی‬‮  2017 |

سرگودھا(آئی این پی)لیگی ایم پی اے کی گاڑی کوحادثہ ایک شخص جان بحق دوسراشدیدزخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق لیگی رکن صوبائی اسمبلی مہرغلام دستگیرخان لک کی کارانکے ڈیرے سے سرگودہا آرہی تھی کہ بھلوال روڈپر خضرآباد آبادکے قریب کارتیزرفتاری کے باعث ڈرئیوارسے بے قابوہوکر الٹ گئی

جسمیں سوار انکا پرائیویٹ سیکرٹری سرفرازاحمدبھٹی موقع پرہی جاں بحق جبکہ گن مین شدید زخمی ہوگئے،جبکہ وہ خود مجزانہ طور پر بچ گئے،زخمی گن مین کو نازک حالت میں ڈی ایچکیو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے،جبکہ حادثہ میں گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا، اورگاڑی مکمل طورپرتباہ ہوگئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…