جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پرتھوی راج فلم شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار

datetime 27  جون‬‮  2023

پرتھوی راج فلم شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار

ممبئی (این این آئی)ملیالم فلم انڈسٹری کے اسٹار اداکار پرتھوی راج سوکمارن فلم کی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار اپنی فلم ولایت بدھا کی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوئے، وہ فی الحال اسپتال میں زیر علاج ہیں، جن کی جلد ہی سرجری متوقع ہے۔ اداکار کی… Continue 23reading پرتھوی راج فلم شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار

کوہستان: جیپ کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

datetime 27  جون‬‮  2023

کوہستان: جیپ کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)کوہستان میں جیپ کھائی میں گرنے سے خاتون اور بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں۔ڈی پی او کوہستان مختار خان کے مطابق جیپ کولئی سے پالس جا رہی تھی اس دوران ہلال ڈیرہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔حادثے میں خاتون اور بچے سمیت… Continue 23reading کوہستان: جیپ کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 بھائی جاں بحق

datetime 2  مئی‬‮  2023

خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 بھائی جاں بحق

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں طائف اور الباحہ گورنریوں کوملانے والی شاہراہ عام پر ہونے والے المناک ٹریک حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے تمام حقیقی بھائی ہیں۔حادثہ دو گاڑیوں کے ٹکرانے سے ہوا۔میڈیارپورٹس کے مطابق حادثے میں والدین اور دیگر… Continue 23reading خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 بھائی جاں بحق

سعودی عرب میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق

datetime 28  مارچ‬‮  2023

سعودی عرب میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں عسیر کے شمال میں عقبہ شعار میں بس کو حادثہ پیش آ گیا۔ اس خوفناک حادثہ میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ حادثہ عسیر کے علاقے عقبہ شعار پر پیش آیا۔حادثے کی وجہ بس کی بریکوں کے خراب ہو نے کو… Continue 23reading سعودی عرب میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 زائرین جاں بحق

datetime 16  مارچ‬‮  2023

ڈیرہ غازی خان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 زائرین جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (آئی این پی ) ڈیرہ غازی خان میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 17 زائرین جاں بحق ہوگئے۔ ڈیرہ غازی خان میں زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 17 ہوگئی، ایک بچہ تاحال لاپتہ ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ ایک ہفتہ قبل پیش آیا تھا، امدادی ٹیموں… Continue 23reading ڈیرہ غازی خان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 زائرین جاں بحق

کلرکہار کے قریب باراتیوں کی بس خوفناک حادثے کا شکار 15 افراد جاں بحق، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر

datetime 20  فروری‬‮  2023

کلرکہار کے قریب باراتیوں کی بس خوفناک حادثے کا شکار 15 افراد جاں بحق، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر

سرگودھا(این این آئی)قومی شاہراہ موٹروے پر باراتیوں سے بھری بس ٹائر پھٹ جانے کے باعث بے قابو ہو کر کئی گاڑیوں سے ٹکراتی ہوئی الٹ گئی جس کے نتیجہ میں ماں بیٹی اور ڈرائیور،کنڈیکٹر سمیت 14 افراد جاں بحق اور 60 افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو انتہائی جدوجہد کے بعد نکال کر ہسپتال… Continue 23reading کلرکہار کے قریب باراتیوں کی بس خوفناک حادثے کا شکار 15 افراد جاں بحق، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر

انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 5 دوست جاں بحق

datetime 11  فروری‬‮  2023

انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 5 دوست جاں بحق

ڈی جی خان ( این این آئی)ڈیرہ غازی خان میں انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں پانچ دوست جاں بحق ہوگئے، حادثہ اس قدر شدید تھاکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر پیش آیا، جہاں ڈیرہ غازی خان کی جانب آنے والی گاڑی اوورٹیک… Continue 23reading انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 5 دوست جاں بحق

کوئٹہ سے کراچی آنیوالی کوچ خوفناک حادثے کا شکار، 39 افراد جاں بحق

datetime 29  جنوری‬‮  2023

کوئٹہ سے کراچی آنیوالی کوچ خوفناک حادثے کا شکار، 39 افراد جاں بحق

اوتھل /کوئٹہ ( آئی این پی ) کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس کو حادثہ ، خواتین اور بچوں سمیت41افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ، حادثے کے نتیجے میں بس میں آگ بھڑک اٹھی ، جاں بحق افراد میں سے اکثر کی… Continue 23reading کوئٹہ سے کراچی آنیوالی کوچ خوفناک حادثے کا شکار، 39 افراد جاں بحق

وزیر مملکت داخلہ عبدالرحمن کانجو کے پروٹوکول میں شامل گاڑی کو حادثہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

وزیر مملکت داخلہ عبدالرحمن کانجو کے پروٹوکول میں شامل گاڑی کو حادثہ

خانیوال(آئی این پی) وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو کے پروٹوکول میں شامل گاڑی کو حادثہ ایلیٹ فورس کے چار اہلکار زخمی ہسپتال منتقل خانیوال عبد الرحمن کانجو وزیر مملکت برائے داخلہ بننے کے بعد دوسرا حادثہ وزیر مملکت کو پروٹوکول دینے والی گاڑی ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ ٹکرا گئی حادثہ میں چار ایلیٹ فورس… Continue 23reading وزیر مملکت داخلہ عبدالرحمن کانجو کے پروٹوکول میں شامل گاڑی کو حادثہ

Page 1 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9