بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کاسابق وزیرخارجہ حناربانی کھر کے حلقے میں حیرت انگیز اقدام،دیکھنے والے ششدر

datetime 8  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی)رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے عوام میں مقبولیت کا نیا ڈھونگ رچا لیا۔جمشیددستی نے سابق وزیر خارجہ حناربانی کھر کے آبائی علاقہ سنانواں میں جوتے پالش اور ریپئرنگ کا کھوکھا لگا لیا،اس موقع پر جمشیددستی نے علاقہ مکینوں کے جوتے خودپالش کرکے افتتاح کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی کا کہنا تھا کہجاگیردار عوام کی خدمت شروع کردیں ،ان کے مدمقابل الیکشن لڑنا چھوڑ دوں گا۔

 

جمشیددستی نے کہا کہ نوازشریف اور عمران خان بھی مظفر گڑھ میں میرے مدمقابل الیکشن نہیں لڑسکتے۔جمشیددستی نے جنوبی پنجاب کے سیاستدانوں کو پیشکش کی کہ وہ ایک غریب کا جوتا پالش کریں ،میں ان کیخلاف الیکشن لڑنا چھوڑدوں گا،جمشید دستی کا کہنا تھا کہ ایم این اے شپ کے بعد مزدوری کر سکتا ہوں۔ جاگیردار عوام کی خدمت شروع کردیں ،ان کے مدمقابل الیکشن لڑنا چھوڑ دوں گا۔انہوں نے کہاکہ میراجینامرناعوام کے ساتھ ہے ۔

 

 

387368_25024398

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…