بھارتی فوج کا بھانڈہ پھوڑنے والے فوجی تیج بہادر نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا
نئی دلی(آئی این پی )بھارتی فوجیوں کو ناقص کھانا دینے کا بھانڈا پھوڑنے والے اہلکار نے خود کو نوکری سے برطرف کئے جانے کیخلاف ہائیکورٹ جاتے ہوئے عدالت میں وردی پہن کر پیش ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہاپنی تنخواہ نہیں بڑھانا چاہتا فوجیوں کو مناسب کھانا اور وقت پر چھٹیاں دی جائیں ۔بھارتی… Continue 23reading بھارتی فوج کا بھانڈہ پھوڑنے والے فوجی تیج بہادر نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا











































