’’شاندار خوشخبری ‘‘ جاپان نے پاکستان کو 4.43 ملین ڈالر دینے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (آئی این پی) جاپان نے معاشی اور سماجی ترقی کے پروگرام کے تحت پاکستان کے لئے 4.43 ملین ڈالر کی گرانٹ منظور کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘ گرانٹ کو پاکستان میں بین الاقوامی ایئرپورٹس میں سکیورٹی سسٹم کی بہتری کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ جمعہ کو اکنامک افیئرز ڈویژن میں معاہدہ پر… Continue 23reading ’’شاندار خوشخبری ‘‘ جاپان نے پاکستان کو 4.43 ملین ڈالر دینے کا اعلان کر دیا