ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز،تین نئے کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے انتخاب کے لیے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس پیر3 اپریل کو ہوگا، پی سی بی ذرائع کے مطابق ٹیم سلیکشن کمیٹی کا اجلاس دو روز جاری رہے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ٹیم کے انتخاب کے لیے قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 3 اپریل

کو لاہور میں ہوگا 4 اپریل کو ٹیم کو حتمی شکل دی جائے گی۔ ٹیسٹ ٹیم میں شان مسعود،حسن علی اور عثمان صلاح الدین کو شامل کیے جانے کا قوی امکان جبکہ شرجیل خان معطل اورعمران خان جگہ برقرار نہیں رکھ سکیں گے جبکہ احمد شہزاد کے لیے بھی مسلسل فلاپ ہونے کی وجہ سے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…