منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

سرگودھا درگاہ میں لرزہ خیز واقعہ،تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ تفصیلات سامنے لے آئے

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

سرگودھا (آئی این پی) سرگودھا واقعے کی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ زعیم قادری نے کہا ہے کہ سرگودھا واقعے میں ملوث کچھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے‘ گرفتار افراد سے متعلق معلومات جلد میڈیا کے سامنے لائیں گے‘ جہاں واقعہ پیش آیا وہ درگاہ محکمہ اوقاف کے زیر انتظام نہیں تھی‘ درگاہ مقامی لوگوں کی ملکیت ہے‘ جعلی پیروں اور تعویز گنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اتوار کو سرگودھا میں میڈیا سے

گفتگو کرتے ہوئے زعیم قادری نے کہا کہ سرگودھا واقعہ میں ملوث کچھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرفتار افراد سے متعلق معلومات جلد میڈیا کے سامنے لائے جائیں گے۔ جہاں واقعہ پیش آیا وہ درگاہ محکمہ اوقاف کے زیر انتظام نہیں تھی۔ درگاہ مقامی لوگوں کی ملکیت ہے۔ انہوں نے کہا پولیس کو اطلاع ملنے سے آٹھ سے دس گھنٹے پہلے واقعہ پیش آیا۔ جعلی پیروں اور تعویز گنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…