جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پسند کی شادی کا بھیانک انجام،10لاکھ روپے کی ادائیگی ورنہ قتل

datetime 8  مئی‬‮  2017 |

صادق آباد (آئی این پی) صادق آباد میں پسند کی شادی کرنے پر جرگے نے نواحی علاقے کے جوڑے کو 10لاکھ روپے جرمانہ کردیا‘ جرگے نے رقم کی عدم ادائیگی پر دونوں کو قتل کرنے کا حکم بھی دیا۔ پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق صادق آباد میں

پسندکی شادی کرنے پر جرگے نے نواحی علاقے کے جوڑے کو دس لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔ رقم کی عدم ادائیگی پر دونوں کو قتل کرنے کا حکم بھی دیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ جرگے سے متعلق معلومات نہیں متاثرین رابطہ کریں تو کارروائی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…