منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان کے اصل مقاصد کیا ہیں؟وہ کس کو اور کیوں عزت دیتے ہیں؟جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 7  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ جہانگیر خان ترین ‘علیم خان اور پر ویز خٹک جیسے لوگ تحر یک انصاف کو تباہ کر رہے ہیں ان لوگوں کی موجودگی میں عمران خان کا اصولوں اور جمہو ریت کی بات کر نا بھی قیامت کی نشانی ہے ‘کر پشن کیخلاف باتیں کر نیوالی تمام جماعتیں سیاسی دکانداری چمکا رہی ہے سب وزیراعظم بننے کی جنگ لڑ رہے ہیں ‘پانامہ کر پشن کے ذمہ دار بچ نکلے تو اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہوگا ۔

جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا کہ تحر یک انصاف میں جمہو ریت اور اصول نام کی کوئی چیز نہیں وہاں جو جتنا بڑا سر مایہ دار ہے عمران خان اس کو اتنی زیادہ عزت اور پر وٹوکول دیتے ہیں جسکی وجہ سے تحر یک انصاف میں عام کارکنان کی کوئی عزت نہیں اور تحر یک انصاف کا آئندہ عام انتخابات میں بھی کوئی مستقبل زیرو نظر آتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ  اصل میں یہ تمام لوگ وزیر اعظم کی کر سی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…