’’پاکستانی تعلیمی اداروں میں نوجوان نسل کے خلاف رچائی جانے والی خوفناک سازش ‘‘

31  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نئی نسل کو نشے جیسی موذی لت میں مبتلا کرنے والے 101منشیات فروش وفاقی دارالحکومت کے تعلمی اداروں سے گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تعلیمی اداروں میں نوجوانوں نسل کو تباہ کرنے کیلئے

رچائی گئی خوفناک سازش بے نقاب ہونے کے بعد وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے تین ماہ میں اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کو ڈرگ مافیا کے چنگل سے نکالنے کیلئے 14 آپریشنز کے دوران 101منشیات فروش گرفتار کر لئے ۔ منشیات فروشوں کے قبضے سے 29 ہزار 723 گرام حشیش، 1655 گرام ہیروئن، 40 ہزار 668 شراب کی بوتلیں اور 350 نشہ آور گولیاں برآمد کی گئیںجبکہ ان آپریشنز کے دوران 373 لٹر غیرملکی شراب بھی برآمد کی گئی۔پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف 95 مقدمات درج کئےہیں۔یاد رہے کہ چند قبل ملتان کی بہائو الدین زکریا یونیورسٹی سے بھی منشیات فروشوں کا ایک منظم نیٹ ورک پکڑا گیا تھا جس میں یونیورسٹی کی ایک طالبہ بھی ملوث تھی جس یاد رہے کہ چند قبل ملتان کی بہائو الدین زکریا یونیورسٹی سے بھی منشیات فروشوں کا ایک منظم نیٹ ورک پکڑا گیا تھا جس میں یونیورسٹی کی ایک طالبہ بھی ملوث تھی جس کی نشاندہی پر نیٹ ورک کے سرغنہ کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا تھا۔کی نشاندہی پر نیٹ ورک کے سرغنہ کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…